@broken.life9387: 🖤 بڑے بھائی سے زیادہ بھی کمانے لگ جاؤ، تب بھی اُس کے قرض دار رہو گے۔ کیونکہ اُس نے صرف پیسے نہیں، بلکہ اپنی خواہشیں، اپنا وقت اور اپنی خوشیاں بھی تم پر خرچ کی ہوتی ہیں۔ زندگی کے مشکل راستوں پر وہ تمہارے لیے ڈھال بن کر کھڑا رہا ہوتا ہے۔ بعض احسانوں کی قیمت دولت سے نہیں، بلکہ عزت، محبت اور احترام سے ادا کی جاتی ہے۔ ❤️🥀 #BigBrother #BrotherLove #Respect #familyfirst #foryoupage