@cpomultan: ملتان: سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایس پی آپریشنز حیدر علی ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد طاہر اور چیف ٹریفک آفیسر محمد نبیل کے ہمراہ پولیس لائنز ملتان میں 9اور 10محرم الحرام کے دوران سکیورٹی صورتحال اور مجموعی انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔