@ismaileducationhub6: Daily English Sentences in Urdu | English Speaking Practice for Beginners | Learn English Easily 💡 روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے اہم انگلش جملے سیکھیں اور اپنی انگلش اسپیکنگ بہتر بنائیں۔ 📖 اس پوسٹ میں آپ کو آسان انگلش سینٹینسز اردو ترجمہ اور رومن اردو کے ساتھ ملیں گے جو روزانہ گفتگو میں بہت مفید ہیں۔ ✅ انگلش بولنا سیکھیں ✅ روزانہ نئے جملے یاد کریں ✅ اپنی اسپیکنگ اسکلز بہتر بنائیں 📌 مزید تعلیمی اور معلوماتی پوسٹس کے لیے Ismail Education Hub کو فالو کریں۔ #IsmailEducationHub #DailyEnglishSentences #EnglishSpeaking #LearnEnglish #EnglishVocabulary