@awaisali1101214: السلام علیک یا ابا الفضل العباسؑ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا أَبَا الْفَضْلِ الْعَبَّاسؑ، قَمَرَ بَنِي هَاشِم، وَسَاقِيَ عَطَاشَى كَرْبَلَا۔ ترجمہ: سلام ہو آپ پر اے حضرت عباسؑ، اے بنی ہاشم کے چاند، اور کربلا کے پیاسوں کو سیراب کرنے والے۔ #creatorsearchinsights #muhrram2026 #molaghaziع #darood_e_pak #ahlebaitع