@fatiikhanpti: #ایک عورت اکیلی جا رہی تھی حضرت عمر نے بھیس بدل کر پوچھا اکیلی جا رہی ہو ڈر نہیں لگتا تو عورت بولی یا تو عمر کا انتقال ہو گیا ہے یا عمر تم خود ہو ورنہ عمر کے ہوتے ہوئے کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ راہ چلتی عورت سے سوال کر سکے#foryoupage #ہمارا_اعتماد_عمران_خان #ہمارا_خان_رہا_کرو #imrankhan