انسان کی سب سے بد ترین نیند وہ ہوتی ہے جب وہ اپنے محبوب کو کھونے کے بعد پہلی بار سوتا ہے۔۔۔
بہت لمبے رونے کے بعد تمام توانائی ختم ہونے کے سبب جب وہ اپنی آنکھیں بند کرتا ہے پھر جاگنے پر سوچتا ہے کہ وہ سب ایک ڈراؤنا خواب تھا لیکن اگلے ہی لمحے اسے احساس ہوتا ہے کہ وہ خواب حقیقت میں اسکی زندگی کی ایک سچائی تھی ......... !
2026-06-24 07:05:45
1
°T_J🌏♡اَنـــتَ الحَـــــیَاۃِ :
♥️♥️♥️♥️
2026-06-24 15:40:31
1
To see more videos from user @best4allwrites, please go to the Tikwm
homepage.