@ishwa9334: کربلا والوں کے صدقے وہ دعائیں بھی سن لی جاتی ہیں جو لفظوں کے بغیر دل سے نکلتی ہیں۔ یا اللہ، میرے دل کی وہ باتیں جو میں زبان پر لا نہیں سکتی، ام حسینؑ کے واسطے ان کو قبول فرما لے۔ جو آنسو رات کی تنہائی میں بہتے ہیں، انہیں خوشی میں بدل دے۔ محرم ہمیں یہی سکھاتا ہے... سجدے میں مانگو، واسطہ حسینؑ کا دو، قبولیت خود راستہ بنا لے گی۔ #viral #fyp #urdupoetry #sadquotes #tiktokpakistan
Ya Allah is muhram KY sdky sb betiyon KY naseeb achy krna Ameen 🥰
2026-06-25 06:43:20
43
it's mini cute 🌺🫀👻 :
Ameen summ Ameen inshallah 🤲🏼😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-25 07:30:11
11
Batool rani :
Ameeeen sum aameen 🥰🥰
2026-06-26 05:20:17
4
حمزہ انصاری :
خاندان رسول کا صدقہ یا اللّٰہ سب کی دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما
2026-06-24 18:37:36
23
Antal Hayat✨🫀(A)5793 :
AMEEN SUM AMEEN😭😭😭 ya Allah pak sab mohabbat karne walo ki manzila Nikah likh dy AMEEN SUM AMEEN ya Allah pak mujy bi mere pyar se mila dy AMEEN SUM AMEEN please sab bolo Ameen sum Ameen 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲😭🤲😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-06-25 00:12:50
12
Mirhal Malik💞 :
یا رحیم یا اللّه پاک ﷻ میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہےتجھے پنجتن پاک کا واسطہ میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں 🙏🙏😭
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے ہمیں ملا دے یا کریمﷻامین ثم امین یا رب العلمین🤲🤲😔😢😭🙏
2026-06-24 19:24:47
9
اپنوں سے بیزار لڑکی --❤️🩹🥀 :
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے آپ کی ہر جائز اور نیک دعا قبول فرمائے، آپ کی آنکھوں کو وہ خوشی اور معجزہ دکھائے جس کی آپ شدت سے دعا کر رہی ہیں، آپ کے دل کی مرادیں پوری فرمائے، آپ کی پریشانیاں دور کرے اور آپ کی زندگی میں آسانیاں، سکون اور برکتیں عطا فرمائے۔
یا اللہ! پنجتنِ پاکؑ کے صدقے ہم سب کی جائز حاجات پوری فرما، ہماری دعاؤں پر "کُن" فرما دے، اور ہمیں اپنی رحمتوں سے مالامال فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️🌹
2026-06-25 18:10:11
6
🌹A♥️ :
amen amen amen amen amen amen
2026-06-24 15:26:05
16
❄️ JUTT ZADI❄️ :
Ameeen Suma ameen Allah g hamary mulk py apna khas karm kry Allah g sb battiyo ko apny hifzo imaan ma rkhy ameeen Ameen Suma ameen 🤲🥹
2026-06-26 01:08:05
2
Nabeel jutt :
Ameen so Ameen
2026-06-25 07:33:50
5
- _᭡᪳𝐃𝛆̽ѵ̐ı֟፝l 𝐐ʊ̊𝛆̽𝛆̽ƞ̽⎯ :
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen SumAmeen 🥺🤲😭🙏
2026-06-24 15:36:05
6
💞𝘼𝙡𝙞𝙨𝙝𝙮💞 :
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻