@Tahir Abbas:@Tahir Abbas:@Tahir Abbas:اے امام حسینؑ! آپ کو ایک خط بی بی صغریٰؑ نے لکھا تھا اور ایک خط میں بھی لکھ رہا ہوں۔ بس فرق یہ ہے کہ اس وقت بی بی صغریٰؑ نے اپنا حال اور حضرت علی اکبرؑ کی جدائی کا ذکر کیا تھا، آج میں لکھتا ہوں آپ کے نام اور اس دنیا والوں کو جو آپ سے کہنا ہے۔ شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سے۔
اے امام حسینؑ، اے مظلوم امام! آپ پر سلام ہو۔ اے علی اکبرؑ کے بابا، اے بی بی سکینہؑ کے بابا! آپ کے غم میں بہت روتا ہوں، ہم سب کو بہت رونے کے بعد بھی سکون نہیں آتا، کیونکہ آپ کے اہل بیت کا غم اتنا عظیم ہے۔ ہم جانتے ہیں آپ کا اللہ پاک نے امتحان لیا، پر کیا سکینہؑ، عون و محمد اور علی اصغرؑ سے بھی امتحان لیا؟
اے امام! یہ بتائیں کہ جب میں آؤں گا تو کیا آپ مجھے اپنے ہاتھ اور پاؤں کا بوسہ لینے دیں گے؟ قسم سے میں تو یہ دعا کرتا ہوں کہ ابھی مر جاؤں اور آپ کی قبر میں آ جاؤں، آپ کی زیارت کے لیے۔ میرا دل آپ کے لیے بہت غم زدہ ہے۔ اے میرے امام! اگر کچھ زیادہ بول دیا ہو تو علی اکبرؑ کا واسطہ، مجھے معاف کر دینا۔ میں آپ کا عزادار ہوں۔"
2026-06-25 18:07:02
0
Tahir Abbas :
@Tahir Abbas:@Tahir Abbas:اے امام حسینؑ! آپ کو ایک خط بی بی صغریٰؑ نے لکھا تھا اور ایک خط میں بھی لکھ رہا ہوں۔ بس فرق یہ ہے کہ اس وقت بی بی صغریٰؑ نے اپنا حال اور حضرت علی اکبرؑ کی جدائی کا ذکر کیا تھا، آج میں لکھتا ہوں آپ کے نام اور اس دنیا والوں کو جو آپ سے کہنا ہے۔ شروع کرتا ہوں اللہ پاک کے نام سے۔
اے امام حسینؑ، اے مظلوم امام! آپ پر سلام ہو۔ اے علی اکبرؑ کے بابا، اے بی بی سکینہؑ کے بابا! آپ کے غم میں بہت روتا ہوں، ہم سب کو بہت رونے کے بعد بھی سکون نہیں آتا، کیونکہ آپ کے اہل بیت کا غم اتنا عظیم ہے۔ ہم جانتے ہیں آپ کا اللہ پاک نے امتحان لیا، پر کیا سکینہؑ، عون و محمد اور علی اصغرؑ سے بھی امتحان لیا؟
اے امام! یہ بتائیں کہ جب میں آؤں گا تو کیا آپ مجھے اپنے ہاتھ اور پاؤں کا بوسہ لینے دیں گے؟ قسم سے میں تو یہ دعا کرتا ہوں کہ ابھی مر جاؤں اور آپ کی قبر میں آ جاؤں، آپ کی زیارت کے لیے۔ میرا دل آپ کے لیے بہت غم زدہ ہے۔ اے میرے امام! اگر کچھ زیادہ بول دیا ہو تو علی اکبرؑ کا واسطہ، مجھے معاف کر دینا۔ میں آپ کا عزادار ہوں۔"
2026-06-25 18:06:05
0
kaynatazam100 :
😭😭😭😭😭😭
2026-06-25 05:14:14
0
Saadat Saadat :
🙏🙏🙏
2026-06-24 18:06:06
0
Saadat Saadat :
😥😥😥
2026-06-24 18:06:03
0
☆ꭺ𝕟ẳ,𝔪ᤂ𐍄ᤂ𝗺ḭ☆ :
😭😭😭
2026-06-24 17:36:15
0
Header ali Ali :
😭😭😭
2026-06-24 13:34:22
0
mehrchmujahid :
😭😭😭😭
2026-06-24 11:04:54
0
Ismail Awan ALvi :
😭😭😭
2026-06-24 13:22:04
0
A .S :
😭😭😭
2026-06-24 13:20:57
0
Mohammed Shahzad :
😔😔😔
2026-06-24 13:17:58
0
Muzafar Ali :
😭😭😭
2026-06-24 12:09:32
0
Shahzad Hussain khokhar :
😭😭😭
2026-06-24 11:58:04
0
sangi shakeel :
😭😭😭
2026-06-24 11:10:37
0
mehrchmujahid :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
2026-06-24 11:06:11
0
•••AMANChohan333••• :
😭😭😭
2026-06-24 14:50:39
0
NADEEM Ali335 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-24 09:45:52
0
tamseelhiader :
😭😭😭
2026-06-24 09:21:07
0
Jameelsolangi 2244 :
🥰🥰🥰
2026-06-24 09:04:57
0
F/<>[]/=z :
😭😭😭
2026-06-24 08:53:23
0
SULTAN G :
😭😭😭
2026-06-24 08:53:15
0
ustad , Manthar ,Baloch ,12 :
👍👍👍
2026-06-24 07:16:10
0
To see more videos from user @naseeb_writes08, please go to the Tikwm
homepage.