@mubeenfatma87: ہم لکیروں کے اس پار کوئی بڑا مقصد ڈھونڈنے نکلے تھے، مگر معلوم ہوا کہ بساطِ ہستی پر ہر چال بے معنی تھی۔ یہ زندگی کسی لاحاصل سفر کی تھکن کے سوا کچھ بھی نہیں، جہاں فائدے کی آرزو میں صرف خسارہ ہی ملتا ہے #foryou #fypシ #aesthetic #poetry #adhd