@musafir0948: لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں تو وہ آپ کو نیند سے جگا دیں گے #fyp #urdupoetry #fypage

الف 🍂
الف 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 07:54:12 GMT
44968
3031
43
198

Music

Download

Comments

hamzameo.7
Hamza Mayo :
وہ سانحے بھی ہوئے شام آشیانوں کو ۔ پلٹ کر آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں ۔
2026-06-24 08:35:17
17
itshonykhan
صاحبہ❤️‍🩹 :
تمہارے پسندیدہ لوگ ... ایک دن خوبصورت بہار بھری حالات کی زد میں آئیں گے اور تمہیں چھوڑ جائیں گے، مگر تم مظبوطی سے تھام کر رکھنا، خود کو!
2026-06-24 13:25:55
18
noori.nazneen
𐙚🦢⋆ :
caption plz 🌸
2026-06-24 07:58:02
9
tanhaipasnd31
تنہائی پسند لڑکا :
ہاۓ اوۓ آج تو ایک خواب دیکھ رہا تھا اس کی شادی ہو رہی تھی وہ بہت خوش تھی لیکن یہ نہیں پتہ کس سے ہورہی تھی 😥
2026-06-25 04:38:12
6
dilfareb_7
خاک برابر 🍂 :
سارے درد مجھے سونپ دیئے اتنا اعتبار تھا مجھ پر
2026-06-24 08:21:58
14
jazzi332
itx Jazzi😊 :
لوگوں کی نظریں کیوں خیر خواہ نہیں ہوتی 🙃
2026-06-24 19:56:57
8
itsme...166
T€@¢H€®✍🏻🫠 :
caption...😖❤️‍🩹
2026-06-24 17:25:37
5
hamzakhaira222
Hamza khaira :
🍂:لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں تو وہ آپ کو نیند سے جگا دیں گے
2026-06-25 05:39:22
7
ladaasmat
ladlaasmat00 :
وراثت میں ملا ہے یہ دلِ سخت سرکارؔ کوئی اچھا بھی لگے تو ہم اظہار نہیں کرتے
2026-06-24 10:36:43
7
saifalimalik35
saif malik :
تنہائی اور خاموشی کو اپنا دوست بنائیں تنہائی اپ کو خود غرض اور خاموشی اپ کو کامیاب بنا دے گی😳👀😳
2026-06-29 04:49:05
2
younisjanrind34
Younis jan :
:خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس اپ خود بھی نہ رہیں..🥹.
2026-06-27 15:09:54
3
ashaalabass6
Snow white :
ksm se
2026-06-25 02:54:37
3
uzair3119
Uzair3119 :
*چاہے آپ خود کو پھول بنا کر پیش کریں یا موم کی طرح پگھل جائیں، ایک بات یقینی ہے کہ دوسرا شخص آپ کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرے گا جیسا اُس کا ظرف اور فطرت ہے!🍁💯*
2026-06-26 09:53:15
1
dilawar..25
@dilawar550 :
تیرا حسن اور یہ نتھلی، دونوں لاجواب ہیں🌸
2026-07-04 17:15:30
0
selenophile6522
🍂ص :
q hn log itny behiss😓💔
2026-06-25 07:13:35
5
khaskheli7593
🖤🥀 حاجي ايم خاصخيلي 🖤🥀 :
میں ایک دن اس کا سپنا دیکھتا دیکھتا مرجاؤں گا اب وہ مجھے ملنے والی نہیں ہیں یہ مجھے پتا ہیں 😢🥀
2026-06-30 12:54:25
3
shahid.naveed402
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
روح کے خالی پن کو بھرنے نکلے تھے، واپسی پر اپنا ہی عکس گنوا آئے۔...
2026-06-25 19:50:47
3
poetrybyali13
￴ ￴ ￴ ￴ ￴ ￴ :
لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ آپ خوبصورت خواب دیکھ رہے ہیں تو وہ آپ کو نیند سے جگا دیں گے🔥💔
2026-06-24 15:42:13
5
chshahzaib3580
شـَـاہ زیـب 🚩 :
🫠♥️
2026-06-24 08:33:43
5
ch.umar4022
عمر چوہدری 🥷🏻 :
❣️❣️❣️
2026-06-24 10:09:14
5
roohem.a.n
𝓜𝓲ش𝓱𝓲𝓲𝓲 :
❤️
2026-06-24 08:00:20
6
z6a7f
ف :
🥺
2026-06-24 09:29:26
5
kohat_offical
❉্᭄͜͡🫀intezar -a- maut🫀❉্᭄͜͡ :
😏😏😏
2026-06-24 17:37:37
3
dilawarali4256
Ali Malik 07 :
❤️❤️❤️
2026-06-25 10:20:25
2
waqaskhattak204
itx.waqas---🕊️ :
🕊️😐
2026-06-24 17:10:39
3
To see more videos from user @musafir0948, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About