@kaptankakhiladi0111: اہم خبر ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلیں 29 جون کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کے لئے مقرر کر دیں چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے عدالت نے 7 روز میں وکالت نامے دستخط کرا کے دینے کا حکم دیا تھا #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti