@umairg960: چلو مانا کہ تم مجھ سے میلوں دور ہو۔ تمہاری قربت مجھے دستیاب نہیں ہے۔ میں تمہیں چھو کر، تمہاری موجودگی کو محسوس نہیں کر سکتا۔ مگر تم اتنے فاصلے کے باوجود، میرے دل و دماغ پہ راج کرتے ہو۔ ​تم میری ہر چیز میں موجود ہو۔ میری باتوں میں تمہارا ایک طویل مدت سے ذکر چل رہا ہے۔ تم سے ایک ملاقات کے واسطے میں اپنی زندگی سے بھی محبت کرنے لگا ہوں۔ تم مجھ سے میلوں دور بیٹھ کر بھی میرے خیالوں پہ راج کرتے ہو۔ ​تم دور ہو کر بھی میری ہر چیز پہ چھائے ہوئے ہو۔ تم میرے خیالوں میں اس ایک ٹوٹے ستارے کی مانند ہو، جسے دیکھ کر لوگ اپنی دبی ہوئی خواہشوں کا اظہار کرتے ہیں۔ میں اپنے خیالوں کی دنیا میں تمہارے ساتھ ایک عرصے سے جی رہا ہوں اور اب فقط اتنا چاہتا ہوں کہ تم ان خیالوں کو حقیقت میں بدل دو۔

🕊؏
🕊؏
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 07:57:37 GMT
32344
1877
7
1619

Music

Download

Comments

tal_ha_zahid
𝑻alha :
2026-06-24 11:10:59
0
__jerry757
__jerry757 :
Caption
2026-06-25 08:21:25
0
udasdill112
UdAs DilL :
caption plz?
2026-06-24 16:58:20
1
tulip..064
ش..🎀✨ :
caption send kr dyn
2026-06-24 16:43:01
1
mrsshahzaibbukhari
MRS SHAHZAIB😘🫂🥀💖😘😘 :
I miss my love 🥺😘
2026-06-24 16:14:52
1
user772030456789
Angel 4772 :
please caption
2026-06-24 18:58:14
0
ayatas2529
𝑨𝒚𝒂𝒕✨𝑨𝑺...❣️ :
@" بِگڑا ہوا شہزادا" 🥹🥹😫❤️‍🩹
2026-06-24 17:27:48
0
To see more videos from user @umairg960, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About