@pashto.bayanat28: يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ، يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ ترجمہ: "اے ہمیشہ زندہ رہنے والے، اے سب کو قائم رکھنے والے، اے بہت مہربان، اے بہت احسان کرنے والے۔" یہ اللہ تعالیٰ کے بابرکت اسماء و صفات میں سے ہیں اور دعا میں پڑھنا جائز و مستحب ہے