@khttak43: لوگ مُجھ سے زِندگی کے بارے میں پُوچھتے ہیں میں کہتا ہوں!! وہ یُوسُفؑ جیسی خُوبصُورت ہے یَعقُوبؑ کے غَم جیسی اَفسُردہ اور یُوسُفؑ کے بھائیوں جیسی بے اِعتبار ہے۔ #islamabadbeautyofpakistan #islooo #islamabadRnyDayc #RainyDay #unfrezzmyaccount