@salahuddin.batkhela: #یا اللہ، عمران خان کی حفاظت فرما اور عمران خان کو جلد باوقار طریقے سے جیل سے رہائی عطا فرما۔ PTI کے لاکھوں کارکنوں اور چاہنے والوں کے طویل انتظار کو ختم کر کے عمران خان کو دوبارہ ہمارے درمیان لا۔ یا اللہ، PTI کے نظریے کو کامیابی دے اور عمران خان کے قدموں کو ثبات اور مضبوطی عطا فرما۔ پاکستان اور PTI کے کروڑوں عوام کی امیدوں کے محور، عمران خان، کی تمام مشکلات آسان فرما اور انہیں صحت و سلامتی کے ساتھ سرخرو کر۔ آمین۔#