دنیا کی ماشاءاللہ نیک ترین عورت بے انجیر اللہ تعالی ان کو جنت کے باغوں میں جگہ عطا فرمائے جس دن یہ دنیا سے گئی اس دن میری عمر تقریبا 18 سال ہوگی اب ماشاءاللہ 45 سال کا ہوں یقین کریں اس دن میں رویا تھا حالانکہ نوجوان تھا پتہ نہیں مجھے کیا ہو گیا تھا میرا خیال ہے اس دن جب ہوش مالا تھا تو زندگی کا وہ پہلا دن تھا جس میں رویا تھا اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما
2026-06-27 03:51:38
19
اظہر :
اللہ پاک محترمہ بی بی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین