@adnansalehkhan: ریاضُ الجنہ میں حاضری نصیب ہوئی، وہ مقام جہاں دعائیں قبولیت کے قریب اور دل سکون سے بھر جاتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہر مسلمان کو بار بار اس مبارک جگہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ 🤲💚 #RiyazulJannah #Madinah #MasjidNabawi #BlessedJourney #adnansalehofficial