@attaribadshah23: آج عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ عاشورہ (10 محرم) کے دن کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔" #10muharram #abdulhabibattari #hajiabdulhabibattari #attaribadshah23 #viralvideo