@darkaesthetic89: ہم بدل نہیں گئے، بس حقیقتوں نے خاموش کر دیا۔ جنہیں اپنا سمجھا تھا، وہ وقت آنے پر بدل گئے۔ اب کسی سے زیادہ امید نہیں رکھتے، کیونکہ امیدیں ہی سب سے زیادہ درد دیتی ہیں۔ اور درد انسان کو مضبوط بنا دیتا ہے#sad #foryou
واپس نہیں آنا پیسے کمانے ہے
امی ابو کے خواب پورے کرنا ہے انشاءاللہ آپ سب کی 🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇸🇦دعا سے 😍😍
2026-08-01 22:07:25
32
IFTIKHAR AHMAD BALOCH :
لوگوں کو دل سے اتارنا سیکھیں، ہر کسی کا بوجھ دل میں رکھ کر نہیں گھوما کرتے
ٹوٹی ہوئی دوستیاں،مردہ احساس، کمزور رشتے، سب کو دفن کر کے آگے بڑھا سیکھیں.
2026-07-13 06:45:29
14
Khanzadi😎 :
caption please
2026-07-29 11:47:06
5
ℬᎯᏇᎯ🌎🦅 :
Caption 💯
2026-08-01 16:41:08
3
Faizan Ali. ❤️ :
captain bro
2026-06-26 18:43:32
3
𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞 𝟴𝟬𝟰🇦🇪🇵🇰 :
مجھے واپس وہاں لے جاؤ جہاں میں تمہارے ملنے سے پہلے تھا
اور پھر مجھے چھوڑ دو 🙏
2026-07-19 09:26:29
7
✨ سردار ملک طلحہ کھوکھر ✨ :
مجھ سے پیمانِ وفا باندھنے والے، اک دن
تنگ حالات جو دیکھیں گے، مُکر جائیں گے
🤍✍🏻
2026-07-23 12:44:33
6
🇵 🇦 🇷 🇩 🇪 🇸 🇮 :
ہم بدل نہیں گئے بس حقیقتوں نے خاموش کر دیا ، جنہیں اپنا سمجھا ، وہ وقت آنے پر بدل گئے ، اب کسی سے زیادہ امید نہیں رکھتے ، کیونکہ امیدیں سب سب سے زیادہ درد دیتے ہیں اور درد انسان کو مضبوط بناتی ہیں 🥺