@malangline0: 🍁سمجھ بالوں کی سفیدی کی نہیں زندگی کی ٹھوکروں کی ہوتی ہے، کچھ لوگ عمر بھر جی کر بھی نہیں سیکھ پاتے، اور کچھ جوانی کی دہلیز پر ہی دنیا کا اصل چہرہ پہچان لیتے ہیں، یہ سچ ہے کہ تجربہ عمر کا نہیں، حالات کا ہوتا ہے۔🍁#foruyou #paygeforyou #beauty 🍁@HASSAN KHAN ❤️UAE @انس حان @Salman khan #