نہ میری کوئی منزل نہ میرا کوئی کنارا
تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا
2026-06-25 02:31:14
32
Aesthetic girl :
عشق کا اپنا غرور حسن کی اپنی انا
ان سے آیا نہ گیا ہم سے بلایا نہ گیا 🥺💔
2026-06-25 02:47:47
18
nimra Khan 🫀🌹🖤 :
koi dosti kar lo please 🥺 request
2026-06-25 03:25:22
10
🍁غمگین لڑکی 🍁 :
*_تقسیم ہورہی تھی خدائی کی نعمتیں...!!_*
*_اک عشق بچ گیا سو میرے نام لکھ دیا🥺💔_*
2026-06-25 02:46:34
12
💓`~ح~`❤️🩹 :
*جس ایک چیز کے لیے آپ کا دل اس وقت سب سے زیادہ تڑپ رہا ھے😭💔 ،*
*اللّٰہ کرے کہ وہ چیز خود چل کر آپ کے پاس آ جاۓ*
*آمین🥹❤️*
*🕊️⃝🌸𓆩ح🩷⃝🧸 *
2026-06-24 21:03:15
88
Dark Queen 👑 :
آنکھیں تالاب نہیں پھر بھی بھر جاتی ہے
دل کانچ نہیں پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے
انسان موسم نہیں پھر بھی بدل جاتا ہے 💔
2026-06-25 01:50:01
13
AREEBA 🚩 :
اس نے کہا ہم صرف خوابوں میں آئے گے 🥺
میں نے کہا وعدہ کروں ہم عمر بھر سو جائے گے ❤️🩹🫠
2026-06-24 15:42:38
69
Aliza💗 :
اس نے ایک خاص تناسب سے محبت بانٹیں🫀
میرے حصے میں ہمیشہ کی طرح دلاسے آۓ 🥺
2026-06-25 02:30:43
13
𝕴𝖙'𝖘 𝕽𝖎𝖒𝖘𝖍𝖆 🫀 :
ہمیں شوق ہی نہیں ہے محفلوں میں نمایاں ہونے کا
ہم الگ بیٹھ کر بھی لوگوں کی نگاہوں کا مرکز ہوتے ہیں
2026-06-25 03:23:40
8
It's_ Soni _ kuri 🥰 :
اس کی آنکھیں، اس کی زلفیں، اس کے ہونٹ ،اس کی باتیں
یہ سب تو بعد کا مسلہ ہے مجھے تو اس کے نام سے بھی عشق ہے
2026-06-25 03:21:52
6
Aw@is J@ni :
تم بھی کمال کرتے ہو غالب 🥺
دوسروں کے کمنٹ لائک اور ہمارا نظر انداز کرتے ہو
Follow plzz 🙏
2026-06-25 01:55:24
14
Mafia girl 🖤 :
وہ میرا ہے مجھے یقین تھا 🖤جھوٹ تھآ پر کتنا حسین تھا
2026-06-24 16:55:51
45
QUEEN GURLL :
Jese chata hamne us ne chaha kese our ki Khuda kre Jese o Chahta he o be chahe Kise our ki
2026-06-24 21:05:22
7
Rajpoot zadi 🫀🫀 :
Ankhe jhoot👀
nazara jhoot ✨
Yani jo hai sare ka sara jhoot 🥲
Bolo aaj Hume apna kahoo aaj doubara jhoot 😔😩😫
2026-06-24 19:24:25
11
Daisy🌼✨️ :
اور ہم نے اپنے محبوب سے اُس کے محبوب کے قصے بھی سنے ہیں 🙃❤️🩹
2026-06-24 19:05:07
14
🦋*~✧ Lishy ✧~*🦋 :
پڑھ رہــی ہــــــوں عــــشــــق کــــــــی کتــــابیــــں دوســــتوں ______🤌🥲
اگــــر بن گــــئ وکــــیل تــــو بے وفــــاؤں کــــی خــــیر نہــــیں_____🫠🥀❤️🩹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ ♥️🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-24 19:03:41
12
sweet jutti ❤️ :
I love sad poetry 😭
2026-06-25 00:13:00
5
ℓαιвα_🌷 :
plzz guys 2 videos han like kar Dan 🤌 sab
2026-06-24 15:11:33
7
𝄟🦋⃟🔥⃝𝓗𝓮𝓮𝓻♥🦋⃟🕊️𝄟 :
زخم کی کیا فکر زخم تو بھرجاتا ہے
مگر بات کا زہر دل میں اتر جاتا ہے
اکثر باغوں میں لکھا ہوتا ہے کہ پھول توڑنا منع ہے
کاش دل پر لکھا ہوتا کہ دل توڑنا منع ہے
♥️😔😌
2026-06-24 15:08:03
12
:❣꧁✰manahil ki hu yr✰꧂❣ :
کہ میں پاگل ہو چکی ہوں
أس کی یاد میں کہی کھو چکی ہوں
کہ میں کر تو لو دوسری محبت
پر میں پہلے أس کی ہو چکی ہوں 🥺🥺
yeh poetry khud ki h main ne 🥺
2026-06-24 18:52:55
5
Sad girl 🫴🏻😞💔🥺 :
✨کیسے کر لیتے ہیں لوگ محبت دو چار سے مجھے تیرے بعد کسی کا خیال نہیں آیا ❤️🩹
2026-06-24 19:42:33
21
★ :
ہم دونوں سجدے میں ایک ساتھ گئے تھے
پر جب میں اٹھی تو وہ قبلہ بدل چکا تھا ۔۔۔
khud hi bnaya hope so samjh aya hoga.🙌
2026-06-24 18:02:17
110
Papa ki Shazadi :
قسمت نے ہمیں اس عمر میں اداس کر دیا
جس عمر میں ہم اپنے شوق پورے کرتے ہیں 😔
2026-06-24 20:25:10
7
✬✭ᴵᵀˣ 𝕊𝕐𝔼𝔻𝔸 ❥❥❥ :
اس نے تعریف ہی کچھ اس انداز سے کی💔
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے😳
2026-06-24 18:35:39
19
To see more videos from user @sheri_aesthictix, please go to the Tikwm
homepage.