لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الصلوات والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الصلوات والسلام علیک یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امین ثم امین الہی امین یا رب العالمین
Allah pak cute Allah g aj nawasy Rasool k sadqy apny pyary Habib k sadqy hMri pershani mushkil aurr hamri Dua manzor qabool farma Ameeen sumaAmeen
2026-06-26 01:02:28
0
omar :
آمين ثم آمين ياربالعالمين
2026-06-25 23:10:43
0
antalhayyat💕💓 :
@antalhayyat💕💓:یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے میری مشکل کو آسان کر🙏🙏 تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے🙏🙏
اور معجزہ کر میرے اللّه مجھے نیک اور صحت مند بیٹا عطا کر آمین🤲🤲🤲
2026-06-25 22:13:53
1
antalhayyat💕💓 :
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 😭😭😭😭😭
امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-06-25 22:13:37
0
Mohsin Zia jee :
ya Allah pak
2026-06-25 23:13:17
0
To see more videos from user @hasnaink617, please go to the Tikwm
homepage.