*جن سے محبت ہو جائے، انہیں آزاد کر دیا جاتا ہے،* 🥹
*پھر جن کو چاہ ہوتی ہے وہ خود قید رہتے ہیں!!*❤️🩹
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ ZUBAIR KHAN 👑🦋❉্᭄͜͡*
2026-06-24 13:30:43
0
ladla safeer :
nice
2026-06-24 10:38:01
0
haseek ahmad :
mashallah bahut khubsurat
2026-06-24 11:09:01
0
Alikhan :
جی
2026-06-24 12:24:31
0
𝐌𝐚𝐣𝐧🅤𝐧 🥷🦅 :
میں نے اسے دیکھا پھر دیکھا اور پھر دیکھا مجنون
اور سوچا کہ لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں
2026-06-24 16:18:23
0
𝐌𝐚𝐣𝐧🅤𝐧 🥷🦅 :
کہ ٹوٹا ہوا آئینہ کسی نے جوڑا ہے کیا
محبت نے آج تک کسی کو چھوڑا ہے کیا
کہ یہ جو تم سن رہے ہو بہت غور سے میری شاعری
تمہارا بھی دل کسی نے توڑا ہے کیا مجنون
2026-06-24 14:13:10
0
Ahmad :
عبادت کے طریقے طے شدہ ہیں
محبت میں یہ آسانی نہیں ھے