@mazhar.ali.8044: اقرار الحسن کا دعویٰ 🔥🚨🚨 عمران خان کو ن لیگ کی حکومت نے گرفتار نہیں کیا انکی اوقات کتا پکڑنے کی نہیں ہے یہ عمران خان جیسے لیڈر کو گرفتار کریں گے عمران خان کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے قید کیا ہے جس دن عمران خان حکومت میں ہوگا اس کے مخالفین پاکستان میں نظر نہیں آئیں گے ۔🔥✌️💯🏏🚨#releaseimrankhan #foryoupage #insightcreator #viralvirel #trandingvideo