@sindhpolicedmc: ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا 8 محرم کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ نمائش چورنگی پر پولیس چیف کو جلوس سیکیورٹی اور ڈپلائمنٹ پر بریفنگ مرکزی جلوس کے روٹ اور اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی اقدامات کا معائنہ پولیس چیف کی سیکیورٹی پلان پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت تمام افسران فیلڈ میں موجود رہیں، غفلت برداشت نہیں کی جائے گی: ایڈیشنل آئی جی کراچی محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کراچی پولیس محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے مکمل طور پر متحرک شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے جامع سیکیورٹی پلان نافذ . . . #SindhPolice #MuharramUlHaram #MuharramSecurity #CentralProcession #SecurityMeasures #PublicSafety #LawEnforcement #SafeKarachi #PeaceAndOrder #CommunitySafety