@funwithmusadiq: پاکستان میں سورج گرہن لگے گا۔ سورج گرہن صبح آٹھ بج کر چھیالیس منٹ پر شروع ہوگا، گیارہ بج کر چالیس منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے براہِ راست سورج گرہن دیکھنے سے آنکھوں پر برے اثرات پڑتے ہیں۔ احتیاط انتہائی ضروری ہے۔