@shergarhnews3: پنجاب کلر کہار موٹروے پولیس کی ڈاکو چیک پوسٹ پر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں اور پنجاب موٹر وے پولیس کا عوام کے ساتھ نامناسب راویہ اختیار کرنا پنجاب پولیس کے لئے باعث شرمندگی ہے ۔۔ کیمرے کے سامنے موٹر وے پولیس شریف بننے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ شرافت کے لفظ سے ناواقف پنجاب موٹر وے پولیس ۔۔۔ پنجاب موٹر وے کی خاتون انسپکٹر انتہائی بدزبان اور بداخلاق خاتون ہے اور اسکے ساتھ بدزبان اور بداخلاق انسپکٹر رائیس کا عوام کے ساتھ خراب اور بد اخلاقی بد زبانی کا چیف منسٹر پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔۔ ایم آمین یوسفزئی وائس پریزیڈنٹ صوابی پریس کلب خیبرپختونخواہ ۔۔۔ #khyberawaztv #BreakingNews #CMPunjab #igmotorway

Shergarh News
Shergarh News
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 10:36:33 GMT
1200
51
8
5

Music

Download

Comments

abid.khanbj7
عابد خان 👑🥷🏿1️⃣2️⃣1️⃣ :
✌️✌️✌️
2026-06-25 01:54:40
1
abid.khanbj7
عابد خان 👑🥷🏿1️⃣2️⃣1️⃣ :
🥰🥰🥰
2026-06-25 01:55:31
1
abid.khanbj7
عابد خان 👑🥷🏿1️⃣2️⃣1️⃣ :
❤️❤️❤️
2026-06-25 01:54:37
1
swatikhan176
user669513 :
😳😳😳
2026-06-24 17:12:13
1
user845488720
Ali Khan :
🥰🥰🥰
2026-06-27 15:59:17
1
To see more videos from user @shergarhnews3, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About