@kapthan...8046: *🚨کراچی کے علاقے قائد آباد میں 3 سالہ معصوم بچی کی لاش کچرے کے ڈھیر سے برآمد ہوئی، جس نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا۔ والدین کے مطابق بچی تقریباً 12 گھنٹے* قبل لاپتہ ہوئی تھی اور طویل تلاش کے باوجود نہ مل سکی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو حکام نے لاش جناح اسپتال منتقل کر دی جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایک ہی ماہ میں علاقے سے دوسری کمسن بچی کی لاش ملنا سنگین تشویش کا باعث ہے اور فوری، شفاف تحقیقات کا تقاضا کرتا ہے۔#imrankhanptizindabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 #imrankhanpti