@humnewspakistan: راولاکوٹ مظاہرین کے حوالے سے حکومتی موقف آپ نے سمجھنا ہے تو مطالبات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے ممبر رانا ثنااللہ کی یہ اسمبلی میں گفتگو سن لی مظاہرین کے مطالبات میں سے ایک مطالبہ یہ ہے کہ الیکشن کے لیے نومینیشن پیپر پر حلفیہ بیان میں ایک فقرہ درج ہے "کشمیر کی آزادی کی جدوجہد جب کامیاب ہو گی تو وہ پاکستان سے الحاق کرے گا" انھوں نے کہا ہے یہ فقرہ بھی نکالو #HumNews #RanaSanaullah