جس بھائی نے حضرت صاحب کے اگے کھڑا اتارا ہے اگر یہ میرے کمنٹ اس بھائی تک پہنچ جائے تو میری بھائی سے عرض ہے کہ سنت کے مطابق داڑھی رکھنے کی بھی نیت کر لیں انشاءاللہ عزوجل بہت اچھے اپ لگیں گے
2026-06-24 18:22:50
373
𝓝𝓼𝓪𝓻 مغل 🙈 :
پیارے لوگوں کی پیاری باتیں
آنکھوں میں آنسوں آگۓ 🥀🥹
2026-06-24 17:40:46
667
Dur E Shehwar :
please music na lagwaya Karen pechy 🙏
2026-06-25 13:28:33
2
KAHN0786 :
باقی سب کچھ چھوڑو میرے بھائی باپ اور بیٹے کا پیار دیکھو اپ ہاں ہم سب کے والدین کے بیٹے اور بچوں کو اسی طرح محبت میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے❤️❤️❤️
اچھے لوگ اچھی صحبتیں
برے لوگ برے صحبتیں
خود ہی حساب لگا لیں کہ اچھے لوگوں کے پاس بیٹھ کر دل کو کتنا سکون ہوتا ہے اور کتنی اچھی باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں روحانی طور پر سکون مل جاتا ہے اللہ پاک اپنے ایسے نیک بندوں کو قائم و دائم رکھے اور ہم سب کو دین کی سمجھ عطا فرمائے
2026-06-25 03:30:01
25
AYESHA JAN :
, ماشاءاللہ 🤲🤲
2026-06-24 21:42:19
8
Ahsan Ali :
2026-06-24 18:24:21
88
✿ :
@✿:17 محرم کو میری امی کی برسی ہیں اپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ سب فاتحہ پڑھ کر میری امی کے لیے اصال ثواب کے لیے دعا کریں
2026-06-25 03:31:36
24
Mumtaz Khan :
Allah haji Shahab ko lambi Umar de💞
2026-06-24 17:51:00
15
junaidawan0026 :
Mai b hazart SB say milna chata Hun kaha say hai ap
2026-06-24 17:13:15
94
Saqlain Bhutta :
جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا
2026-06-25 07:31:41
8
To see more videos from user @peer.e.baghdadi1, please go to the Tikwm
homepage.