🌺🥀:کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول 🥺🥺🍁جاتے ہیں
2026-06-24 15:21:13
51
🅂🄷🄰🄷🅉🄰🄸🄱 :
🍂❤️:لیکن ہمارے رب کا اور ہمارے اقا کا فرمان ہے کہ جب بھی چلو اکڑ کر نہیں سر جھکا کر چلو اکڑ کر چلنے والا اللہ تعالی کو پسند نہیں
2026-07-21 12:01:42
4
🌹🅰️🇵🇰💲🇵🇰🚹🇵🇰🥀🇵🇰♥️ :
اب چھوڑ دو یار میثم بھی ایک انسان ہے غلطی کر سکتا ہے فرشتہ تھوڑی ہے
2026-06-24 17:23:33
16
Qasim :
@Qasim:تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ جو لوگ مشاعروں اور ادبی محافل سے وابستہ ہیں، وہ اس معاملے پر سنجیدگی سے غور کریں۔ ایک حالیہ محفل میں ایک غریب اور معزز شخص کے ساتھ جو رویہ اختیار کیا گیا، اس سے بہت سے لوگوں کے دل دکھی ہوئے ہیں۔
میری جناب میثم کھوکھر صاحب سے کوئی ذاتی مخالفت یا عناد نہیں، لیکن اصولی طور پر میرا خیال ہے کہ ہر انسان عزت و احترام کا مستحق ہے۔ کسی بھی شخص کی عوامی محفل میں تذلیل مناسب نہیں اور نہ ہی ہماری ادبی روایات اس کی اجازت دیتی ہیں۔
اس لیے میری گزارش ہے کہ اس واقعے پر توجہ دلانے کے لیے کچھ عرصے تک ان کے مشاعروں میں شرکت یا دعوت کے حوالے سے غور کیا جائے، تاکہ آئندہ ایسی صورتحال سے بچا جا سکے۔ اگر آپ میری رائے سے اتفاق کرتے ہیں تو اپنی رائے کا اظہار مہذب انداز میں ضرور کریں، اور اگر اختلاف رکھتے ہیں تو وہ بھی احترام کے ساتھ بیان کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-26 10:52:43
13
Ali ...🌹333 :
good luck 💯🤞
2026-07-19 13:29:14
1
m israr 22 :
جی میسم بھائی جان
2026-07-03 16:14:25
4
shahbaz :
mesam khokar band of Pakistan 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-18 16:19:16
2
yameen ustad :
اوقات بھول گے😭😭😭
2026-06-26 05:19:12
8
Mr Adnan :
2026-07-03 10:47:56
3
Irfan Chand :
:🌺🥀:کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول 🥺🥺🍁جاتے ہیں
2026-06-25 12:06:02
5
💙عمبر کہتے ہیں❤️🩹 :
🌺🥀:کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول 🥺🥺🍁جاتے ہیں