@maleekanawazofficial: رب تعالیٰ کی راہ میں عین شباب میں نکلی یہ طالبات اللہ پاک کے فضل سے علم و عمل کے ساتھ معاشرے کو راہ راست پر لانے کا سبب بنیں گی ان شاءاللہ نسلوں کو سنواریں گی یہ جوانیاں #alssafinatinternationalinstitute #maleekanawaz #جوان #شباب #فوریو