@lovefor_islam09: زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا ہے جسے ریاض الجنہ کہتے ہیں۔۔۔۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے سے، آپ کی زندگی کے تمام کام آسان اور سنورتے چلیں جائیں گے۔۔۔ #riazuljannah #Madina #islamic_video #foryouviral #foryoupage❤️❤️