@mediacellppp: آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہر سیاسی جماعت، ہر پاکستانی اور ہر کشمیری کو گہری تشویش ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ حالات اس حد تک بگڑیں، میں یہ دن نہیں دیکھنا چاہ رہا تھا۔ ہم چاہتے ہیں کہ تمام مسائل کو صرف سیاسی انداز میں اور سیاسی طریقہ کار سے حل کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نہ کبھی الیکشن کو ملتوی کرنا چاہتی ہے اور نہ ہی اس سے پیچھے ہٹتی ہے، ہم الیکشنز کروانا چاہتے ہیں۔ میں ابھی گلگت بلتستان سے جیت کر آیا ہوں، میں کیوں چاہوں گا کہ آزاد کشمیر کا الیکشن، جہاں ہم جیتنے کی پوزیشن میں ہیں، وہ ڈیلے کیا جائے؟ لیکن کشمیر کے مفاد اور وہاں کے حالات کو دیکھتے ہوئے ہم نے صرف یہ درخواست کی ہے کہ جو شیڈول قبل از وقت اعلان کیا گیا ہے اسے دوبارہ دیکھا جائے۔ تاکہ سیاسی اسپیس برقرار رہے اور کشمیر کے مسائل کا سیاسی حل نکالا جا سکے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک ایسا ماحول قائم ہو جہاں تمام فریق مل کر الیکشن کے میدان میں آئیں اور کشمیری عوام کے مسائل کا پرامن اور جمہوری حل نکلے۔

PPP
PPP
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 12:27:57 GMT
302488
14168
434
141

Music

Download

Comments

kashmir.395
dawod mughal :
raaanii 🙌🙌🙌🙌
2026-07-16 19:35:14
0
noamisexyshah
Noamisexy Shah :
our next PM ♥️
2026-06-24 20:11:28
15
shaban.ahmed804
SA⚔️👑 :
Inshallah Next Pm👑🥰
2026-06-25 18:40:33
5
farazjacob1
Faraz Jacob :
future pm
2026-06-24 19:51:06
4
user3116003230524
user3116003230524 :
g Mari bahan
2026-07-14 10:39:28
0
sayedalimadadshah
Ali مدد Shah✨ :
Chairman Munafiq Sahb...
2026-06-24 19:16:56
13
romamushtaqmatto1
romamushtaqmatto :
chairman sb
2026-06-24 16:45:42
12
user580871206shahbaz_k
prince shahbaz :
Mery teno bachy pyare Hain Rab Umar daraz kare bs Bilawal bakhtawar aasda love you
2026-06-24 14:54:02
5
asifrahimoonsahab.56
Asif rahimoon sahab 56 :
Nice
2026-06-24 12:32:31
4
turtalpart
♤『Princes』♠︎ :
🥰leader
2026-06-24 19:10:11
4
To see more videos from user @mediacellppp, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About