@talibemadina_4: حسنین کریمین سے محبت رسول ﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس نے حسن اور حسین سے محبت کی تو تحقیق اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان دونوں سے بغض رکھا بیشک اس نے مجھ سے بغض رکھا۔ ( سنن ابن ماجہ،حدیث:142) #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #foryou #viral #grow