@abdulsalam34402: ہم نے کبھی کسی کے سائے میں چلنا نہیں سیکھا، کیونکہ ہماری اپنی روشنی ہی ہماری پہچان ہے۔ دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی کی نقل بننے میں لگا ہے، مگر ہم نے خود کو کھونا قبول نہیں کیا۔ ہمیں فخر ہے اپنی سوچ پر، اپنے انداز پر اور اپنی خامیوں سمیت اپنی ذات پر۔ ہم کسی کی جگہ لینے نہیں آئے، ہم اپنی ایک الگ مثال چھوڑنے آئے ہیں۔ کیونکہ اصل مقام وہی پاتا ہے جو بھیڑ میں بھی اپنی پہچان قائم رکھے