"یہ دنیا ہمیشہ رہنے کی جگہ نہیں، ہم سب نے ایک دن اس فانی جہاں کو چھوڑ دینا ہے۔ اصل کامیابی ویوز، لائکس اور کمنٹس کی بھیڑ میں نہیں، بلکہ اُس عمل میں ہے جس سے اللہ راضی ہو جائے۔ ایسا کردار چھوڑ کر جاؤ کہ لوگ تمہیں اچھے لفظوں میں یاد کریں، تمہارے لیے دعا کریں، اور تمہارا نام عزت سے لیا جائے۔ کیونکہ شہرت چند دن کی ہوتی ہے، مگر نیکی کا اثر ہمیشہ باقی رہتا ہے۔"
2026-06-25 05:32:24
3
shahxdi786 :
Kuch ha ni bhi🥰🥰🥰🥰
2026-06-28 18:58:44
1
*𝒪𝒹𝒶𝓈 𝒯ℴℴ𝒽 :
me 1st
2026-06-28 17:00:16
0
adeelshaka09 :
das yar
2026-06-29 13:40:59
0
فaiصل کشمیری ❤️ :
is larki ka name Kya hai..
2026-06-28 08:38:58
0
To see more videos from user @adeeb_on_the_mic, please go to the Tikwm
homepage.