@sajid.gorsi0: عمران خان کے کارکنان کے ساتھ کیا گیا یہ سلوک ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان میں سے کوئی بھی دہشتگرد نہیں تھا یہ سب وہ محب وطن پاکستانی ہیں جن کے اندر کہیں نہ کہیں آج بھی حب الوطنی کا جذبہ موجود ہے جس کی انہیں یہ قیمت ادا کرنی پڑی۔ لیکن ان کی اور اس ملک کے عظیم لیڈر عمران خان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی انشاءاللہ حق کی جیت ہو گی۔#pti #pakistan #pti_lover #foruyou