کیوں کرتے ہو اعتبار کسی پر اس زمانے میں
یہ ملتے' کسی اور سے ہیں اور ہوتے کسی اور کے ہیں
2026-07-14 15:24:48
11
Manooo🥰 :
ek bt yad rakhy kbi bool kr b kise ki meethi btno pr trust na krns
2026-07-17 05:34:12
1
𒆜🆁🅴🅷🅰🅽 :
line's
2026-07-16 04:58:37
4
❤️ SHEZADI....Z😘 :
Hayee yarr
2026-06-25 17:08:25
8
☠️mr🦁lucky99🪓 :
کسی کو اتنی بھی تکلیف نہ دو کہ
أسے بتانے میں بھی تکلیف ہو
2026-07-16 14:22:03
4
Manan,❤️ :
Hayeeeee
2026-06-25 19:54:55
6
heeer 😜 :
app ko tu mila tu sai hum tu Taras gai🥺
2026-07-16 05:31:26
7
Shani edits :
وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مزا فر نکلا دل لگا بٹھے تھے ہم جسے اپنا مقدر سمجھ کر
2026-07-16 06:36:28
5
💫Saنgat Darvesh💫 :
uf yr🥺
2026-06-24 17:01:06
5
زین جٹ 👀 BTW :
میں فنا ہوں تیرے عشق میں تجھے دوسروں کا خیال ہے ❤️🔥🥀
زرا مجھ پر بھی کچھ غور کر میری زندگی کا سوال ہے 💔❤️🩹
2026-06-26 17:22:33
7
♛شکر گڑ ھیا ℝ𝕖𝕙𝕞𝕒𝕟࿐ :
🥀💔:چاہیے بہت کچھ تھا مگر
اب سکون ہی مل جائے وہی کافی ہے💯💔🥀😭
2026-07-16 14:38:24
3
👑DANIYAL 🦂 DANI 👑⚔️🇵🇸 :
وہ ملا بھی تو کچھ لمحوں کا مسافرنکلا🥺❤️🩹
2026-06-26 17:33:20
5
Madiha batool :
sahi kaha 😭
2026-07-16 19:39:35
3
𝑵𝒊𝒂𝒛𝒊 𝑿 😈 :
ٹھنڈا موسم ہلکی بارش 🌧️ہاتھ میں اس کا ہاتھ تھا 🫶
چند قدم ہم ساتھ چلے 👀
آنکھ خولی تو خواب تھا 😖
2026-07-15 07:33:54
9
mehmoodkhan0840 :
سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں❤️خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں🥰
میں اس شہر منافق سے تنگ اگیا ہوں😳
اؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتےہیں❤️🩹
اور بخشش جب تیرے ہاتھ میں ہے اے خدایا🥲
پھر لوگ کیوں اتنا امتحان لیتے ہیں💔
2026-07-17 05:25:09
2
(💀احمد بٹھی☠️).32" :
muhabat barish ki trah ha😳
2026-07-15 17:54:54
2
it's Noor Queen 🦋👑 :
hyeeeee🥺🥺
2026-06-25 05:07:10
11
Abdul Haleem :
hey Shahzadi 🥹
2026-07-16 18:22:02
2
Hassan Malik :
hy oy ya ishk bi kitni ajeeb cheez ha na zindagi barbad ker daita ha 🥺🥺
2026-07-14 20:19:11
4
AQib Ali 😎💥 :
*عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟❤🩹🥲*
*تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیٹھا ہوں ______💔🥹*
2026-07-15 17:37:24
2
𝗔 𝗕 𝗗 𝗨 𝗟 𝗟 𝗔 𝗛 :
2026-08-03 15:01:34
1
s :
بات تو چلی تھی فقط کچھ اور وقت کی
لیکن وہ تو گئے مگر نقش قدم دل پہ چھوڑ گئے
2026-06-26 18:22:53
4
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-15 18:46:17
2
Syed brand ,,# :
musafir Nikal hyyyy😳😳🥺🥺
2026-07-15 17:10:42
3
To see more videos from user @estic_wolf, please go to the Tikwm
homepage.