@ishqq32: تمہیں معلوم ہے؟ یہ جو لوگ میری تحریروں کے نیچے آ کر واه واه " لکھ جاتے ہیں " تعریفیں کرتے ہیں ... اداس ایموجیز بھیجتے ہیں انہیں کیا خبر کہ یہ الفاظ محض شاعری نہیں ہیں۔ 🫵 یہ میرے دل کے وہ حصے ہیں جو تم نے توڑے تھے۔ یہ وہ راتیں ہیں جو میں نے جاگ کر گزاری ہیں۔ یہ وہ اذیت ہے جو تمہاری خاموشیوں نے میرے اندر اتاری تھی۔ ❤️‍🔥لوگ سمجھتے ہیں میں بہت اچھا لکھ لیتا ہوں۔ ... کاش..🩶🩶🩶 وہ جان پاتے کہ انسان اتنا درد محسوس کیے بغیر ایسا نہیں لکھ سکتا۔ یہ لفظ کتابوں سے نہیں آئے یہ تمہاری بے وفائی سے نکلے ہیں۔ یہ ہر وہ لمحہ ہے جب میں نے تمہارے ایک پیغام کے لیے رات بھر اسکرین دیکھی۔ یہ وہ انتظار ہے جب تم آن لائن ہو کر بھی مجھ سے بات نہیں کرتی تھیں۔ یہ وہ تکلیف ہے جب تمہارا لہجہ بدلنے لگا تھا اور میں پھر بھی خود کو یہ یقین دلاتا رہا کہ شاید تم مصروف ہو۔ ... مگر حقیقت 🥀حقیقت یہ تھی کہ تم اب مجھ سے محبت نہیں کرتی تھیں.. اور شاید کبھی اتنی کرتی بھی نہیں تھیں جتنا میں سمجھ بیٹھا تھا۔ تم نے میرا کیا نقصان کیا ہے یہ بھی کسی کو معلوم نہیں۔ لوگ سمجھتے ہیں محبت ختم ہوئی ہوگی چند آنسو بہے ہوں گے اور زندگی آگے بڑھ گئی ہوگی۔ ... مگر نہیں تم اپنے ساتھ ميرا سکون بھی لے گئیں۔ میری نیندیں میری ہنسی میرا خود پر یقین سب کچھ آہستہ آہستہ ختم ہوتا گیا۔ میں پہلے اتنا خاموش نہیں تھا۔⚠️میں چھوٹی چھوٹی چیزوں پر خوش ہو جایا کرتا تھا دوستوں میں بیٹھ کر ہنستا تھا گھر والوں سے باتیں کرتا تھا۔ ... پھر تم آئیں❤️‍🔥 اور تمہارے بعد میرے اندر ایک مستقل اداسی رہ گئی۔ اب میں ہر ہجوم میں بھی تنہا محسوس کرتا ہوں۔ ... اور یہ جو تحریریں ہیں نا یہ اصل میں تم سے کیے گئے وہ سوال ہیں ن جو میں کبھی تمہارے سامنے نہ کر سکا۔ یہ وہ شکوے ہیں جو میری انا نے میرے ہونٹوں تک آنے نہیں دیے۔😢😢 میں آج بھی کبھی کبھی تمہیں مخاطب کر کے لکھتا ہوں۔ حالانکہ مجھے معلوم ہے تم شاید یہ سب کبھی پڑھو بھی نہ۔.. مگر دل پھر بھی تمہارا نام لے کر ہی ٹوٹتا ہے۔ ... اور لوگ لوگ اسے شاعری سمجھ لیتے ہیں۔🦋 انہیں کیا معلوم ہر شعر کے پیچھے ایک لڑکا آہستہ آہستہ ختم ہوا ہے۔😢 ایک لڑکا جس نے تمہیں اپنی پوری شدت سے چاہا اور بدلے میں صرف خاموشی فاصلی اور بے رخی پائی۔ اسی لیے..😞 جب کوئی میری تحریر پر .... صرف واہ واہ" لکھ کر چلا جاتا ہے 🥀🖤... تو دل خاموشی سے بس یہ کہتا ہے ... آپ جنہیں شاعری سمجھتے ہیں" وہ میری ادھوری شکایتیں ہیں کسی سے۔... #Ahmdii #standwithkashmir #foryoupageofficial #viralmyaccount 🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹😩😩😩😩😩😩😩😩

اوداس آعشق 🥹😩
اوداس آعشق 🥹😩
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 14:05:20 GMT
236924
29910
567
2234

Music

Download

Comments

sta___abuzar
YₐₐᵣBₐₛₕ[01]⚔️ :
جنہیں اپنے محبوب وفادار لگتے ہیں میری دعا ہے کہ انکے کبھی بھرم نہ ٹوٹے۔۔ 🥲💔
2026-06-25 03:02:04
34
black.rose..1
᭄BLACK࿐ROSE :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-06-25 16:52:40
9
raja_oyee454
Raja hu yawwr ❤️‍🩹 :
Ayyyyeee🖤🫀
2026-06-25 20:25:33
1
balochgril491
tandoalahyar queen 👑 :
kisna bhi KAHA ha Sach kaha ha
2026-06-24 15:25:27
16
gujar.bawa3
majid gujjar755 :
G O yr
2026-06-24 19:16:39
5
meeno_429
✨ MEENO🫀 :
hyeeee
2026-06-25 21:06:51
2
user943638086
SAIM ALI👻👻 :
hyyyyyy😥😥
2026-06-25 15:45:25
1
saqib06601
🍁🥷 Saki 🥷🍁 :
bai Jan ma pita ho Kabi dono piy
2026-06-25 19:57:35
2
azam20665
azam :
❤️❤️❤️Hi
2026-06-25 17:46:47
1
mohizhonyar
Atta ur Rahman :
ae gazAl may bhot pari
2026-06-25 05:11:23
7
zohaibkaishqmapagal5432
𝖒𝖗𝖆 𝕚𝕤𝕙𝕢 𝑧𝑜ℎ𝑎𝑖𝑏 :
Bhat kaml ki bat ki ha ap na ak Dil hi to WAFAder ha or Kow nhi ha
2026-06-25 02:58:48
4
safiiniazi04
S A F i i 💙 :
♥︎ہــــآآآآآئــــــــــــــے_قـــــــــــــــــــربـــآآآآآآنـــــــم♥
2026-06-25 01:54:14
7
user3671077092259
Zahid Ahmed :
کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا کہ انہوں نے شادی پر جانا ہے یہ جنازے میں
2026-06-25 13:22:13
0
ejazbaba507
EJAZ BABA 50 :
vah sai 😣
2026-06-24 18:31:39
4
chand.ali3954
تنہا چاند 🌙🌙🌙 :
🥺 سلسلہ ہی نہ ہوتا کوئی گلہ ہی نہ ہوتا یا تو مل گیا ہوتا یا پھر ملا ہی نہ ہوتا 🥺
2026-06-25 16:27:39
2
jahhan05
𝔍𝔞𝔥𝔞𝔫🌸🤍🎀 :
Bhai face reveal kb kro gy apna
2026-06-25 08:14:35
1
chak.rs.brand
🍁MR imtiaz Chak RS ala 🍁 :
😭😭😭 such kaha bro 🥺
2026-06-25 15:46:50
0
gujjarpeotry1
گجر 🍁 :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا دکھ یہ ہے کہ وہ پاس رہ کر بھی کسی اور کا تھا💔😭
2026-06-25 16:10:47
1
user4054677792672
HasanAli :
ismein dhokha Kiya🥰🥰🥰🥰
2026-06-25 07:59:35
2
zarif.baloch74
Zarif Baloch :
nice
2026-06-24 15:25:55
1
a_khan223
Swati :
Qurban Peera 🥰🥰
2026-06-25 06:38:27
1
naeemswatii.7
🦋Nemii کرکٹر 🦋🦅 :
_صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں----🙂_ _نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں----💔_ *•__✓🥀🕊️🥀*
2026-06-26 08:11:43
0
khano0023
KHANO🍁 :
ماما🥹✌️
2026-06-26 10:03:43
0
syealiihassan255
''علی شاہ🫀 :
line's 🥺
2026-06-25 11:22:46
0
To see more videos from user @ishqq32, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About