السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ہو گھر میں سب ٹھیک ہیں دیکھو یار اپ کی شہری مجھے بہت پسند اتی ہے جس دن اپ کی کسی بھی ویڈیو کے نیچے کمنٹ نہ پہنچا تو سمجھ لینا اس دن میں نہیں رہا تو پھر اس دن میرے نام پہ ابھی اپ نے ایک ویڈیو بنانی ہے اس ایک دن اپ نے میں نام کی ایک ویڈیو ضرور بنانی ہے اگر ہر دن میں اپ کو کمنٹ نہ کروں تین دن لگاتا ہے اگر اپ کو کمنٹ نہ کر سکا تو سمجھ لینا تین دن کے بعد اپ کا ایک دوست تھا حال چال پوچھنے والا وہ اس دنیا میں نہیں رہا 🥺🥺🥺🥺🥺 میں اس کمنٹ کا غصہ نہیں کرنا میں چاہتا ہوں اپ مسکرا کر مجھے جواب دیں اردو میں جواب دینا ہے🥰🥰🥰