@mikh.islam: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ حَدَّثَنَا حَشْرَجُ بْنُ نَبَاتَۃَ ، قَالَ : حدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ جُمْہَانَ قُلْتُ لِسَفِینَۃِ ، إنَّ بَنِی أُمَیَّۃَ یَزْعُمُونَ ، أَنَّ الْخِلاَفَۃَ فِیہِمْ ، قَالَ : کَذَبَ بَنُو الزَّرْقَائِ ، بَلْ ہُمْ مُلُوکٌ مِنْ أشداء الْمُلُوک ، وَأَوَّلُ الْمُلُوکِ مُعَاوِیَۃُ۔ (ترمذی 2226) حضرت سعید بن جمہان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ بنوامیہ خیال کرتے ہیں کہ خلافت انہی میں ہے ! انھوں نے فرمایا کہ بنو زرقاء نے جھوٹ بولا ، وہ سخت بادشاہوں میں سے ہیں اور پہلے بادشاہ حضرت معاویہ ہیں ۔ Musannaf ibn abi Shayba 37157 #molanaishaq_madni