@barbie.doll3284: میری آنکھوں میں پانی آگیا جب میں نے قرآن میں پڑھاکیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟ تو پھر تم کہاں جا رہے ہو، مجھے چھوڑ کر؟ کیا یہ دنیا تمہیں مجھ سے زیادہ عطا کر سکتی ہے؟ کیا تم دیکھتے نہیں، روز تمہارے گناہ میرے پاس آتے ہیں، پھر بھی میں دوسرے دن فرشتوں کے ہاتھوں تمہیں رزق تمہیں عطا کرتا ہوں۔🥹❤️ #creatorsearchinsights #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #foryou #fyp #viral @TikTok @TikTok Pakistan @CapCut @Official TikTok Affiliate ID
اَللّٰهُمّأَصْلِحْلِي دِينِي وَدُنْيَايَ_*
(اے اللہ! میرے دین اور دنیا دونوں سنوار دے۔) 🌙🪻
اللّٰہ! مُجھے ایسے ہمسفر سے نوازے جسکا ساتھ پا کر میرے بال مزید خوبصورت ہو جائیں ،میری آنکھیں بات کرتے وقت چمک اُٹھیں ،میرا چہرہ گلاب کی طرح کھل اُٹھے ،اور میں خوبصورت سے خوبصورت تر ہو جاؤں،(امین سمہ امین)آج سب
مُجھے دعا دو اللّٰہ پاک عرشوں کے رنگ لگائے مُجھے🫠🌸🤌🫀😭😭😭