@ranaanjumabbasofficial: بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعے نے پورے شہر کو غمزدہ کر دیا تھا سکیورٹی اداروں کی کارروائی کے بعد اہم پیش رفت سامنے آئی شہریوں کی جانب سے انصاف کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ملک بھر میں واقعے پر شدید ردعمل دیکھنے میں آیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں کو سراہا جا رہا ہے شہریوں نے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا #JusticeForDaughter #BreakingNews #Sargodha #PakistanNews #RanaAnjumAbbasOfficial @khan Junaid ali khan @fasihjoyia20 @M.Haseeb. Nawaz @Its Rajput ☠️🖤 @Rana noman 302 @Azan akhtar @Abdul Rauf Farooqi @Peer_Ajmal_raza_qadri😍 @Zafari khokhar