@fanitypist2: لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے مخلص رشتے، دل دھڑکتا ہے وہاں جہاں احساس ہوتا ہے۔ سچا دوست وہی ہے جو الفاظ کے بغیر بھی دل کا حال جان لے رشتے لفظوں سے نہیں، بلکہ ایک دوسرے کے احساس کو محسوس کرنے سے مضبوط ہوتے ہیں۔ #fanitypist #trend #trendingnow #fyp #viral