@qurandailydose2024: #creatorsearchinsights #Quran #Muhammad PBUH #viral #DrSufyan

Dr  Sufyan (Quran Daily Dose)
Dr Sufyan (Quran Daily Dose)
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 15:13:14 GMT
419240
43706
2233
4972

Music

Download

Comments

shaheenaslam14
☑🏁صحابہ کا دیوانہ 🏁☑ :
سر میں بڑی بات تو نہیں کرتا اللہ اور اللہ کے نبی اپ کو دیکھ کے بہت مسکراتے ہوں گے اللہ اپ کو لمبی صحب والی زندگی عطا فرمائے میں اپ جیسی بڑی شخصیت کا ایک چھوٹا سا فین ہوں
2026-06-27 15:51:17
133
kamiranja1
Kamran :
doctor saab itna knowledge he ap ke pas Allah sehat wali zindgi ata Kry Lekin muj pr aik ahsaan Kry muje koi kitaab suggest Kry taky me biginar se start ho kr ilm hasil kr skuu
2026-06-24 15:46:02
196
nabeel4050
Nabeel Shahzad 🇵🇰 :
چلو ڈاکٹر صاحب میرا ایک سوال ہے میں چاہتا ہوں کہ یہ پوری براڈکاسٹ جو ہے نا وہ ایک لنک میں یوٹیوب یا کسی لنک کے تھرو مل جائے تاکہ یہ مکمل گفتگو ایک ہی دفعہ غور سے تحمل سے بیٹھ کے سنی جا سکے اپ کی پکایا ویڈیوز بھی کمال ہوتی ہیں زبردست ہوتی ہیں بہت اچھی ہوتی ہیں بہت انفارمیٹو ہوتی ہیں زندگی کو بدل دینے والی اور دل کو سکون دینے والی ہوتی ہیں میرے دل و دماغ میں بہت سارے خدا کے وجود کے متعلق خیالات تھے میں جیسے جیسے اپ کے ا ویڈیوز دیکھتا ہوں ویسے ویسے میرے دل پہ لگے تالے کھلتے جاتے ہیں اور میں بہت مطمئن ہوں کہ ہاں اللہ رب العزت نے جو بنایا جو کیا وہ بالکل حق سچ ہے کچھ ڈاؤٹس دماغ میں دل میں تھے وہ اپ کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد ختم ہو گئے ہیں اللہ پاک اپ کو اس کی جزائے خیر دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام اپ کے نصیب میں فرمائے امین
2026-06-24 17:56:51
36
13hunain
hunain yousaf 🇯🇴 :
konsi video anyone tell me please
2026-06-24 16:30:54
6
sarfarazahmadhammad
Sarfaraz Ahmed :
میں دس سالوں سے اسلامک ٹیچر ہوں قسم سے میں بہت کم لوگوں سے متاثر ہوتا ہوں مگر میرے بھائی اللہ تعالٰی اپکو لمبی زندگی دے آپ سے بہت متاثر ہوں ❤️
2026-06-26 04:35:47
98
muneer.hussain7952
Muneer Hussain :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر میرا چھوٹا سا مسئلہ ہے رات کو مجھے نیند نہیں اتی عجیب و غریب خیالات دماغ میں چلتے رہتے ہیں یہ کیا مسئلہ ہے میرے ساتھ ذرا یہ وضاحت کر دیجئے
2026-06-25 05:01:18
5
arshumankhan125
Ali Khan999 :
MASHALLAH MASHALLAH 🥹🥹 ALLAH PAK apko hamaisha ki kamiyabi atta farmay Ameen Yarabbal Alameen 🤲🤲😢😢😢
2026-06-24 15:40:18
25
ubaidrahman455
꧁༺ Ubaidullah Lakho ༻꧂ :
سفیان بھاءی میں آپ سے اللہ کی خاطر محبت کرتا ہوں
2026-06-25 06:12:44
41
fnfpk
Farrukh Nawaz :
صوابی کی سرزمین پر جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے، اگر کسی شخصیت کی گفتگو نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ آپ، یعنی ڈاکٹر صفیان ہیں۔ آپ نے جس انداز سے قرآنِ کریم کو عام فہم، سادہ اور دل نشین الفاظ میں بیان کیا ہے، وہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔ آپ کی گفتگو سن کر قرآن کے بہت سے پہلو نئی روشنی میں سمجھ آئے۔ میرے ذہن میں برسوں سے کئی سوالات تھے، اور کچھ ایسے سوالات بھی جنہیں میں کبھی زبان پر نہ لا سکا، مگر آپ کی گفتگو نے ان میں سے بہت سی گتھیاں سلجھا دیں اور کئی تشنگیاں دور کر دیں۔ میرا تعلق بھی صوابی سے ہے، اور میں دل سے آپ کا مداح ہوں۔ میری دلی خواہش ہے کہ کبھی آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہو۔ میرے لیے یہ کسی اعزاز اور خوش نصیبی سے کم نہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم، فکر اور خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-06-24 18:12:30
40
zaibiikhan804
𝐳𝐚𝐛𝑖🚩 :
:میں فزکس اور کوانٹم فزکس میں بہت دلچسپی رکھتا ہوں لیکن اللہ کم و پیش معاف فرمائے جو علم ہمیں اپ سے ملتا ہے قران مجید کے بارے میں اور قران مجید کو اسانی سے سمجھنے کے بارے میں یہ نہ ہمیں کسی مولوی سے ملتا ہے اور نہ ہی کسی عالم سے اور اس میں نہ ہی کسی مولوی کی غلطی ہے اور نہ ہی کسی عالم کی بلکہ اللہ تعالی نے اپ کو چنا ہے ہمیں قران مجید کو اچھی طریقے سمجھنے کے لیے
2026-06-24 17:07:15
42
abrar__jadoon
Abrar Jadoon :
Dr Sab i am from swabi pray for your long life we need you.
2026-06-24 16:31:12
8
mrfaisal7t7
𝓕𝓪𝓲𝓼𝓪𝓵7t7🚩 :
*الصلوٰۃُوالسلامُعلیکَیا سیدی یا رسول اللّٰہﷺ️* *الصلوٰۃُوالسلامُعلیکَیا سیدی یا حبیب اللّٰہﷺ️*
2026-06-24 15:20:23
23
sabir.72119
💫𝔸bdul ℚud☆us 𝕊ab¡r⚡ :
يوه ورځ دې په ټنډه ښکلوم 🌹
2026-06-24 18:38:38
9
ninamirza_
Naina mirza :
DR sahb mujhe nahi pta ap kis chez ke dr hen pe itna pta he ap agr dil ke dr hote too dunya ke no 1 dr hote kun ke ap ko ata he dil khol kr us ke andr tak apni pohchana ap mere dil me rahne lge hen mujhe mere ALLAH se roshnas karya ap ne din sikhne wale ap I love u sir ❤️
2026-06-25 07:06:53
6
crunchnmunch2.0
crunchnmunch2.0 :
اور میں ﷲ تعالیٰ کی قسم کھا کر کہتا ہوں، میں نے ہمیشہ قرآن مجید کو صرف عربی میں پڑھا تھا، اور کبھی بھی مجھے نہیں لگا کہ مجھے قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھنا چاہیے اور سمجھنا چاہیے، اس ویڈیو کے دیکھنے کے بعد آج میرا ساتواں پارہ ہے جو کہ میں ترجمے کے ساتھ پڑھ رہا ہوں بلکہ سمجھ بھی رہا ہوں اور مجھے ایک ایک لفظ ﷲ پاک کے قریب کر رہا ہے، اور مجھے یہ روح کی کیفیت سے اتنا سکون دیتا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں اور جتنے بھی لوگوں کا اس ویڈیو کے بعد دل بدلہ ہے ان کے بدلنے کا ثواب کا ایک اہم حصہ ڈاکٹر سفیان صاحب کو بھی جاتا ہے۔ تھنک یو مین 💖
2026-06-25 20:28:13
9
faisalbhai.313
Faisal Bhai :
ڈاکٹر صاحب، حقیقت یہ ہے کہ میں عام طور پر اتنی جلدی کسی شخصیت سے متاثر نہیں ہوتا، لیکن آپ کے علم، گہرے مطالعے اور دلنشین اندازِ بیان نے مجھے بےحد متاثر کیا ہے۔ آپ کی گفتگو میں جو وزن، سنجیدگی اور دانائی ہے، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم اور شخصیت میں مزید برکت عطا فرمائے۔ 👈شاہ فیصل بھائی
2026-06-24 16:40:07
14
user94788745752817
┈━═☆عابد❣️𝕁ì𝘴𝒌𝒂𝓃ì☆═━┈ :
apka Andaz hi sab se achha he koi mulhid bhi sune to bhi bat Dil tak ja puhunche ham to phir musalman hen.dr sahb Allah apko apke maqsad me kamiyab Karen aamin🤲
2026-06-24 15:59:50
6
mudassirabbasi050
🤩ABBASI MURREE ALA❤️ :
Doctor sahab love you🖤
2026-06-24 18:04:52
5
fasihullah61
FASIH—😎 :
I don't have the words to express my feelings, sir, but believe me, I have been studying emotional intelligence, morality, and the concept of empathy in the context of Islam for the past 12 years. I am also suffering from mental health-related challenges because of my thoughts. Moreover, I have been trying to understand what my inner voice truly wants. When I watched this video, I learned a great deal of authentic Islamic and scientific knowledge. جزاك الله خيرًا. May Allah grant you greater wisdom, intellectual strength, and resilience. ❣️❣️
2026-06-24 22:19:39
5
hayajalabi
Haya :
yeh phali video hai jo mai ny daikhi thi or us k bad Dr Sufyan ki koi video aise nahi jo mai ny na daikhi ho.mai 8 Saal sy tiktok use kr rhi hon or yeh phaly hain jinko mai ny follow kiya.inko sunay k bad sab koch change hoga my thoughts my point of view my personality my life each and every thing mere dua hai Allah Dr Sufyan ko salamat rakhy or har Ghar mai ek Dr Sufyan paida ho ameeeeeeennnn
2026-06-24 17:07:59
7
travel_with_pakistan1
Travel with Pakistan :
sir i just want to become your student.
2026-06-25 05:38:01
6
mr.smiley102
سنگت H.M🚩 :
You are great جو کام ہمارے مولوییوں کا تھا وہ اپنے ڈاکٹر ہو کر پورا کر دیا ہمیں فخر ہے کے ہم مسلمان ہے
2026-08-16 03:27:13
2
zarwa185
zarwa :
bohat payara bayan hai ..kasam se rooh Khush ho gi..Allah Tala apko lambi zendgi day esi thra ap logon ki hadayat ka wseela banty Rahi ameen
2026-07-09 15:31:06
2
sher.mohd.khan0
Sher Mohd Khan :
Masha Allah jazakallah khair salamat rakhe Ameen ❤️❤️❤️
2026-11-16 08:32:12
1
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About