@muhammadturi38: #CapCut اور اب تیرے بغیر سیدی💔* *ہمارا پہلا محرم آرہا ہکچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں جن کے بعد زندگی پہلے*💔 *جیسی نہیں رہتی۔ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کی* *مسکراہٹیں باتیں خوشبو اور وہ سب پل ہمارے دل و دماغ میں ایسے محفوظ ہو جاتے ہیں جیسے کل کی ہی بات ہو۔ وقت گزر جاتا ہے مگر دل وہیں کا وہیں ٹھہرا رہتا ہے* 😢 #شھید_رہبر_معظم_سید_علی_حامنائی😢😭 #ayatullahkhamenei