@aashu_423: بچھڑ جانے والوں کی جگہ کبھی نہیں بھرتی۔ دل کرتا ہے ان کے گلے لگ کر روئیں۔ دل کے سارے ارمان آنسو بن کر بہہ جائیں۔ ان کو بتائیں کہ ہمارے دل پر کیا بیتی۔ جدائی کا یہ گہرا زخم اب نہیں بھرتا #foryourpage #owncreation #foryoupage❤️❤️ #100k #foryou