@exploredir1122: کبھی کبھی سب سے زیادہ درد اُس وقت ہوتا ہے جب آپ کسی کو دل سے چاہتے ہوں، مگر اُس کے پاس آپ کے لیے وقت نہ ہو، آپ کی باتوں میں دلچسپی نہ ہو، اور آپ کی مسکراہٹ کی کوئی قیمت نہ ہو۔ پھر انسان خاموش تو رہتا ہے، مگر اندر سے آہستہ آہستہ ٹوٹ جاتا ہے۔🥹#chakdaradirlower #exploredir1122 #mazegary🌄 #viralvideo #sadstory