@kiran_wriite: اور میرے بعد تم نے وہ سب کیا جس سے مجھے نفرت تھی۔ یہ خبر جب ہواؤں نے لا کر میرے خالی کمروں میں رکھی تو دیواروں نے بھی مجھ سے نظریں چرا لیں۔ میں نے سوچا تھا میری جانے کے بعد تم تھوڑا سا ٹوٹ جاؤ گے، میرے نام کی طرح کسی دعا میں رک جاؤ گے مگر تم تو یوں جیے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے محبت صرف ایک وقتی کہانی تھی۔ وہ راستے بھی چن لیے تم نے جن پر چلنے سے میں نے ہمیشہ روکا تھا، وہ لفظ بھی کہہ دیے جن سے میرا دل کانپتا تھا اور وہ ہاتھ بھی تھام لیے جنہیں دیکھ کر میں چپ چاپ مر جایا کرتا تھا۔ کیا اتنی آسان تھی میں یا اتنا مشکل تھا میرا ہونا؟ یہ سوال آج بھی میرے تکیے کے نیچے آنکھیں کھولے سوتا ہے۔ میں نے تم میں اپنا کل دیکھا تھا، اپنی بر دعا کا حاصل اپنی بر رات کی روشنی ۔ اور تم نے مجھے بس ایک عادت سمجھا جو وقت کے ساتھ چھوٹ ہی جانی تھی۔ اب جب کبھی میرا ذکر آتا ہوگا، کیا تم ایک لمحہ کو ٹھہرتے ہو یا مسکرا کر کہتے ہو سب ٹھیک ہے ؟ یہ سب ٹھیک ہے " کتنا ظالم جملہ ہے ۔ اس میں نہ میرا درد شامل ہے، نہ میری وفا کا ذکر میں نے نفرت نہیں مانگی تھی بس تھوڑی سی وفا چاہیے تھی تھوڑا سا ٹھہراؤ تھوڑا سا میرا بونا مگر شاید میری چاہت بی میری سب سے بڑی خطا تھی۔ اب میں سیکھ رہا ہوں بغیر تمہارے جینا اپنے زخموں کو خود ہی سینا، اور یہ ماننا کہ کچھ لوگ محبت کے لیے نہیں، بس سبق کے لیے ملتے ہیں۔ پھر بھی سچ کہوں اگر کبھی وقت پلٹ آئے اور تم وہ سب چھوڑ دو جس سے مجھے نفرت تھی تو شاید میں پھر بھی کچھ نہ کہوں بس خاموشی سے اپنی انکھیں بند کر لوں ✍️

"عشق زادی ❤‍🩹"
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 24 June 2026 15:31:43 GMT
48181
2351
16
428

Music

Download

Comments

bewafaii03
i 💔s :
yha koi Kisi ka nhe
2026-06-25 13:48:59
1
aji4688
aji :
sae bt h
2026-06-25 10:06:21
0
u_a_me4u
rubab♡☆💍 :
caption plzzzz
2026-06-27 01:25:48
0
kojykikojihon8
➳🦈•🌷Meri jind🌷•🦈°᭄☆ :
2026-06-24 16:18:19
0
ziddirani815
ziddirani815 :
sai bt h
2026-06-25 19:31:20
0
punjabigirl371
🕳️❤️‍🔥Matlbi log ❤️‍🔥 💫🕳️ :
🥺🥺🥺
2026-06-27 03:55:32
0
queenkt50
silent 😶😶 :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-06-26 23:54:22
0
minsarehaab
Minsa :
🥺🥺
2026-06-26 07:01:32
0
mast.log91
💔mast mughal :
💔
2026-06-26 02:34:07
0
user14337813
Kiran Ali :
🥰🥰🥰
2026-06-25 11:32:48
0
proudof.papa381
💞❦𝒫𝓇𝒾𝓃𝒸ℯ ℴ𝒻 𝓂ℴ𝓂 ❦𓂅💖 :
💔💔💔
2026-06-25 06:52:25
0
butterflay825
Butterfly🦋 :
🤗😓
2026-06-25 03:49:31
0
sidra.adnan51
Sidra 🥹🥹 :
😭😭😭😭😭
2026-06-24 17:07:57
0
mwww504adeel
M Adeel Arain :
🥰🥰🥰
2026-06-24 15:43:18
0
kiran_latif
وہ عام سی لڑکی 🥀 :
🥺🥺🥺
2026-06-24 15:35:27
0
zidi.jutt.sandhu
Mr perfect 🧑‍💻army boy :
🤔🧐
2026-06-27 04:38:44
0
To see more videos from user @kiran_wriite, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About